شیطان اور آیات کرسی 🕌 سونے سے پہلے آیات الکرسی پڑھنے کی فضیلت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص سونے سے پہلے آیات الکرسی پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر ایک محافظ مقرر فرما دیتا ہے، اور صبح تک شیطان اس کے قریب نہیں آتا۔ اپنے گھر والوں اور بچوں کو بھی اس مبارک عمل کی عادت ڈالیں۔ چند لمحوں کی تلاوت، اللہ کی حفاظت اور سکون کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home